راولپنڈی ڈویژن میں سموگ کی صورتحال بہتر ہونے پر تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ،نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی ڈویژن میں سموگ کی صورتحال بہتر ہونے پر تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ضلع راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال کے تعلیمی ادارے 19 نومبر سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

ڈی جی ادارہ تحفظ ماحول پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button