محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا میں اوپن ڈور پالیسی کا آغاز

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، الیکشن اینڈ رورل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے دفتر میں

روزانہ عوامی رابطوں کے لیے دو گھنٹے کی ونڈو (10.00 سے 12.00 بجے تک) کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button