تمام ویلیج اور نیبرہُڈ کونسل سیکرٹریوں کو عوامی خدمت کے دس سال کامیابی سے مکمل کرنے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں،ملک ارشد خان

اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلدیات و دیہی ترقی تحصیل حسن خیل پشاور

ملک ارشد خان نے کہا ہے کہ محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کے تمام ویلیج اور نیبرہُڈ کونسل سیکرٹریوں کو عوامی خدمت کے دس سال کامیابی سے مکمل کرنے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ عوامی فلاح و بہبود کے لیے ان کی انتھک محنت، لگن اور خدمات قابلِ تحسین ہیں۔ میں مستقبل میں بھی ان کی مزید کامیابیوں، ترقی اور بہتر کارکردگی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ ہمہ وقت دعاگو ہوں.

جواب دیں

Back to top button