پنجاب حکومت نے 7 ڈپٹی کمشنرز سمیت 14افسران تبدیل کر دیئے

ڈپٹی کمشنر سرگودھا کیپٹن (ر) شعیب علی کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت

 ایڈیشنل سیکرٹری وزیر اعلیٰ آفس کیپٹن (ر) اورنگزیب حیدر خان ڈپٹی کمشنر سرگودھا تعینات

ڈپٹی کمشنر بھکر ڈاکٹر نور محمد اعوان کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت

 ، ڈپٹی سیکرٹری وزیر اعلیٰ آفس علی اکبر کو ڈپٹی کمشنر بھکر تعینات

 چیف آف سیکشن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ مس صائمہ علی کو ڈپٹی کمشنر ساہیوال ،

ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت

 ایڈیشنل سیکرٹری گورنر سیکرٹریٹ سید راملھا علی ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات

، ڈپٹی کمشنر لیہ خالد پرویز کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ آفس کی ڈسپوزل پر موجود مس امیرہ بیدار کو ڈپٹی کمشنر لیہ ،

 ڈپٹی کمشنر میانوالی سجاد احمد خان کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت

،ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ڈسپوزل پر موجود خالد پرویز گورائیہ کو ڈپٹی کمشنر میانوالی تعینات

 ، ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ محمد ذیشان حنیف کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کے احکامات

 ، ایڈیشنل سیکرٹری (کوآرڈینیشن ) چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) فرخ عتیق خان کو ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ

ایڈیشنل سیکرٹری وزیر اعلیٰ آفس محمد عمر شیر کو ایڈیشنل سیکرٹری (کوآرڈینیشن ) چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا گیا ۔

جواب دیں

Back to top button