کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کو مزید احکامات کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
سیکرٹری سروسز زید بن مقصود کو کمشنر لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔
چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔