سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان ریزیڈنٹ مشن کی ڈاکٹر ایما ژاؤچن فین کی ملاقات کی۔
ملاقات میں ایشائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں، ماحولیاتی تحفظ اور ڈیجیٹل ڈویلپمنٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔