لاہور(بلدیات ٹائمز)محکمہ خزانہ پنجاب نے بلدیاتی اداروں کو 4 ارب 74 کروڑ 62 لاکھ روپے کی ماہانہ گرانٹ جاری کر دی ہے۔پی ایف سی شیئر کی مد میں 229 بلدیاتی اداروں کو 3 ارب 91 کروڑ 29 لاکھ 34 ہزار روپے جاری کئے گئے ہیں۔سپیشل گرانٹ کی مد میں شہری بلدیاتی اداروں کو جنوری 2026کی 83 کروڑ 33 لاکھ روپے کی گرانٹ کا اجراء کیا گیا ہے۔جس میں بلدیہ عظمٰی لاہور کو 9 کروڑ 8 لاکھ روپے، میونسپل کمیٹیوں کو 61 کروڑ 57 لاکھ روپے اور میونسپل کارپوریشنز کو 12 کروڑ 67 لاکھ روپے شامل ہیں۔صوبائی مالیاتی کمیشن آیوارڈ کے تحت میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کو 22 کروڑ 78 لاکھ روپے،میونسپل کارپوریشنز کو 50 کروڑ 18 لاکھ روپے، میونسپل کمیٹیز کو ایک ارب 84 کروڑ 45 لاکھ روپے اور ضلع کونسلز کو ایک ارب 33 کروڑ 88 لاکھ روپے کا پی ایف سی شیئر جاری ہوا ہے۔میونسپل کارپوریشن بہاولپور کو ایک کروڑ 87 لاکھ روپے، ڈی جی خان 3 کروڑ 73 لاکھ روپے، فیصل آباد 10 کروڑ روپے، گوجرانوالہ 3 کروڑ 43 لاکھ روپے، گجرات 3 کروڑ 65 لاکھ روپے، ملتان 6 کروڑ 59 لاکھ روپے، راولپنڈی 3 کروڑ 55 لاکھ روپے، مری ایک کروڑ 74 لاکھ روپے ساہیوال 4 کروڑ 58 لاکھ روپے،سرگودھا 4 کروڑ 81 لاکھ روپے اور میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ کو 6 کروڑ 10 لاکھ روپے کا نان ڈویلپمنٹ پی ایف سی شیئر جاری کیا گیا ہے۔
Read Next
1 گھنٹہ ago
محکمہ بلدیات پنجاب نے ایم او آر میونسپل کارپوریشن راولپنڈی عمران علی کو او ایس ڈی بنا دیا،نوٹیفکیشن
5 گھنٹے ago
پنجاب انٹرمیڈیٹ سٹیز امپروومنٹ انویسٹمنٹ پروگرام،وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی نیسپاک کنسلٹنٹ مقرر کرنے کی ہدایت
20 گھنٹے ago
*محکمہ بلدیات پنجاب نے اقبال فرید کی گریڈ 20 میں مستقل ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا*
1 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس،ممکنہ سموگ خطرات سے نمٹنے کیلئے قبل از وقت اقدامات پر غور
4 دن ago
ایل ڈبلیو ایم سی سرکل-2 میں ایندھن کی چوری کی شکایت، جبار خان اور عمر تحقیقات میں طلب
Related Articles
وزیر بلدیات کے اچانک دورے، ناقص کارکردگی پر تحصیل مینجر سُتھرا پنجاب کامونکی اور ایف ایم او برطرف،ایم ڈی وکنٹریکٹرز کو وراننگ جاری
5 دن ago
*ستھرا پنجاب،وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت ضلعی ایجنسیز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس*
1 ہفتہ ago
Asian Development Bank (ADB) Delegation Visits Punjab Local Government Academy (PLGA), Lahore! 🏢✨
1 ہفتہ ago


