کوئٹہ،کمشنر و ایڈمنسٹریٹر حمزہ شفقات نے پشتون آباد اور مالی باغ کے دورے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کوشش جاری ہیں 30 سال سے جمع کچرہ کو ہیوی مشینری کے ذریعے اٹھانے کی احکامات جاری کردئے،ہماری کوشش جاری ہے جلد ہی کوئٹہ شہر کو صاف کردیا جائے گا،صفائی کے صورت میں عوام سے اپیل کرتے ہیں ہماری ٹیموں کا ساتھ دے اپ کے بغیر یہ شہر صاف نہیں ہوگا،ہم نے مختلف ٹیمیں تشکیل دے دی ہے جلد علاقہ کو مکمل صاف کردیا جائے گا
*میٹروپولیٹن کارپوریش کے چیف آفیسر عطاء اللہ بازئی،ڈپٹی ڈائریکٹر سینی ٹیشن انور لہڑی بھی ہمراہ تھے*