لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب کی خواتین افسران کا دورہ کے پی کے

سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گل کی سربراہی میں خواتین افسران کے وفد نے ضلع ایبٹ آباد کے دورے کے دوسرے روز میونسپل سروسز کی فراہمی کے حوالے سے واٹر سپلائی اینڈ سینی ٹیشن کمپنی ایبٹ آباد کے ورکنگ میکانزم کا جائزہ لیا

کمشنر ایبٹ آباد اور واٹر سپلائی اینڈ سینی ٹیشن کمپنی خیبرپختونخوا کے اعلی افسران کی جانب سے وفد کو تفصیلی بریفنگ دی گئی

بعد ازاں خیبرپختونخوا سٹیز امپروومنٹ پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں اور چونا واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا بھی دورہ کیا

جواب دیں

Back to top button