لاہور(بلدیات ٹائمز)لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب کے سلسلے میں پنجاب کے ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کو پبلک و پرائیویٹ سیکڑ کی معاونت سے آوٹ سورس کرنے کے لیے ROAD SHOW کا اہتمام کیا گیا۔بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے روڈ شو میں بھرپور شرکت کی۔سی ای او کمپنی نعیم اختر سمیت کمپنی مینجمنٹ بھی روڈ شو میں موجود رہی۔سیکریٹری بلدیات پنجاب شکیل احمد میاں نے سیکشن آفیسر محکمہ بلدیات پنجاب اسلم ندیم کا روڈ شو کے دوران کمپنی اسٹال کا وزٹ کیا۔کمپنی افسران نے انہیں بہاولپور ڈویژن کے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کو آوٹ سورس کرنے کے حوالے سے بریفنگ دی۔
سیکریٹری انوئرنمنٹ پروٹیکشن پنجاب راجا جہانگیر انور نے بھی روڈ شو کے موقع پر بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ
کمپنی کے اسٹال کا دورہ کیا