وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف مقامی ہوٹل میں ایل ڈبلیو ایم سی کے روڈ شو میں پہنچ گئیں،تقریب سے خطاب وزیر بلدیات کی تعریف

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایل ڈبلیو ایم سی کے ورکروں نے تالیاں بجا کر استقبال کیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو ایل دبلیو ایم سی کی جانب سے ماڈل پیش کیا گیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے روڈ شو کا باقاعدہ افتتاح کیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اربن یونٹ اور دیگر سٹال کا معائنہ کیا اور معلومات حاصل کیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر کے سٹال سے ری سائیکلنگ کی پروموشن کے بارے میں آگاہ کیاگیا

 

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ویسٹ منیجمنٹ کمپنیوں کے طریقہ کار سے آگاہی حاصل کی

 

لاہور میں نظر آنے والے کوڑے کے ڈھیر دن بدن بڑھ رہے تھے:مریم نواز شریف

 

صفائی ستھرائی کا سسٹم وضع کرنے کے لئے ستھرا پنجاب پروگرام لائے:مریم نواز شریف

 

ہر ضلع میں ویسٹ منیجمنٹ سسٹم لارہے ہیں:مریم نواز شریف

چارماہ میں گھر کے دروازے سے کو ڑا اٹھا نے اورصفائی کا بہترین نظام لائیگے:مریم نواز شریف

 

لاہور کو بہترین بنائیں گے 36 اضلاع کو چمکائیں گے:مریم نواز شریف

مسلم لیگ ن کی حکومت آتی ہے تو لاہور چمکتا ہے:میریم نواز شریف

اربن اور رورل دونوں کے لئے صفائی کا بہترین نظام لائینگے:مریم نواز شریف

صوبے میں پانچ لینڈ فل سائٹس بنائیں گے ۔ مریم نواز شریف

صوبائی وزیرِ بلدیات ذیشان رفیق نے ستھرا پنجاب مہم کے اغراض ومقاصد بیان کئے

سینٹر پرویز رشید ، صوبائی وزرا، عظمی زاہد

بخاری،صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق ،بلال اکبر ، صہیب ملک، سہیل شوکت بٹ،مجتبی شجاع الرحمن ،معاون خصوصی ذیشان ملک، چیف سیکرٹری ،سیکرٹریز، کمشنر ، ڈپٹی کمشنر اور دیگر حکام بھی موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button