ڈی جی لوکل گورنمنٹ احمد کمال مان، ڈپٹی سیکرٹری محمد ارسلان، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اظہر نبی دیوان، سیکشن آفیسر ریگولیشنز، محکمہ صحت ،محکمہ تعلیم اور نیشنل کمیشن آن چلڈرن رائٹس کے نمائندگان نے شرکت کی ۔
اجلاس میں تمام شرکاء کی جانب سے برتھ رجسٹریشن کی شرح میں اضافے کے لیے مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔