چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے کمشنر لاہور آفس کا دورہ،اسسٹنٹ کمشنرز کی بریفنگ

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے کمشنر لاہور ڈویژن آفس کا دورہ کیااور عوام کو شفاف ریونیو خدمات کے لئے ریونیو ریکارڈ کے ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔

لاہور ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنرز نےپریزنٹیشن دی۔کمشنر لاہور ڈویژن نے اجلاس کا انعقاد کیا سیکرٹری فنانس، سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو بھی اجلاس میں موجود تھے۔ اجلاس میں لاہور ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنرز، اے ڈی سی آر،اسسٹنٹ کمشنرزنے شرکت کی۔

جواب دیں

Back to top button