پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی ملاقات،ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔اس موقع پر صوبائی وزیر نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے المعروف ملیر ایکسپریس وے سمیت کراچی میں جاری بڑے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی

جواب دیں

Back to top button