پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی ملاقات،محکمہ کی کارکردگی پر بریفنگ

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر اور سندھ حکومت میں محکمہ بلدیات کے وزیر سعید غنی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔

جواب دیں

Back to top button