*آصف جان صدیقی کو ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی تعینات،نوٹیفکیشن جاری*

حکومت سندھ نے آصف جان صدیقی کو ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی تعینات کر دیا ہے۔وہ تقرری کے منتظر تھے۔چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے

جواب دیں

Back to top button