ڈپٹی کمشنر سعدیہ مہر کی قیادت میں ڈی سی کمپلیکس سے بختیار کاکی چوک تک آگہی ریلی نکالی گئی آگہی واک میں چیف ڈیجیٹل مانیٹرنگ آفیسر لوکل گورنمنٹ,چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ،چیف آفیسر ضلع کونسل،سینیٹری انسپیکٹر اور سول سوسائٹی نے شرکت کی
پاکپتن شہر کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کے لیے حکومتی اداروں کے ساتھ عوام کو بھی اپنا بھر پور کردار ادا کرنا ہو گا






