ملاقات میں کراچی کے جاری اور آئندہ ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔شہر کے بنیادی ڈھانچے، ٹرانسپورٹ، توانائی اور بلدیاتی سہولیات سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے شہر کے عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے باہمی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔میئر کراچی نے صوبائی حکومت کی جانب سے جاری تعاون کو سراہا اور کہا کہ عوامی مفاد میں ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
Read Next
6 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا انسداد ریبیز مہم چلانے کا اعلان*
1 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ،عظیم پورہ فلائی اوور 15 جون کو کھولنے کا اعلان
1 دن ago
وزیر بلدیات سندھ اور کابینہ کی سب کمیٹی برائے فنانس کے چیئرمین سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس
2 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ نے بیچ ویو پارک میں ‘کراچی میوزیم آف ہسٹری’ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا*
3 دن ago
*کراچی کی تاریخ کا بڑا دن: بلاول بھٹو نے 54 ارب روپے سے مکمل ‘شاہراہِ بھٹو ایکسپریس وے’ کا افتتاح کر دیا*
Related Articles
سندھ کابینہ نے صحت، تعلیم اور ٹرانسپورٹ اصلاحات، سکھر کی ترقی اور جیلوں کے لیے 916 ملین روپے کی الاٹمنٹ کی منظوری دیدی
4 دن ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی عیدالاضحٰی کے موقع پر صفائی و آلائش آپریشن کو مؤثر بنانے کے لئےہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت
4 دن ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور معاونِ خصوصی برائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ قاسم نوید قمر کا زیرِ تکمیل شاہراہ بھٹو منصوبے کا تفصیلی دورہ
5 دن ago


