محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں کے دستخطوں سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر لوکل گورنمنٹ سروس گریڈ 19 کے شاہد فاروق کو انتظامی بنیادوں پر خالی آسامی پر ڈائریکٹر ایل جی اینڈ سی ڈی ساہیوال ڈویژن، ساہیوال کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔تقرری کے منتظر ناصر محمود وڑائچ کی انتظامی بنیادوں پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر تحصیل نوشہرہ ورکاں خالی آسامی پرتعیناتی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ایل جی اینڈ سی ڈی سروس گریڈ 17 کی نازیہ غلام محی الدین جو اسسٹنٹ ڈائریکٹر، پنڈی بھٹیاں کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں کوتبدیل کر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمبڑیال ضلع سیالکوٹ تعینات کیا گیا ہے۔او ایس ڈی انوش دانیال کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایل جی اینڈ سی ڈی پنڈی بھٹیاں تعینات گیا ہے۔تقرری کی منتظر نوخبہ صبغت اللہ کو خالی آسامی پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر گوجرانوالہ سٹی اور تقرری کے ہی منتظر ارشاد احمد وڑائچ خالی آسامی پر پروجیکٹ اسسٹنٹ و اسسٹنٹ ڈائریکٹرایل جی اینڈ سی ڈی کھاریاں ضلع گجرات تعینات کیا گیا ہے۔
Read Next
5 منٹس ago
پنجاب انٹرمیڈیٹ سٹیز امپروومنٹ انویسٹمنٹ پروگرام،وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی نیسپاک کنسلٹنٹ مقرر کرنے کی ہدایت
15 گھنٹے ago
*محکمہ بلدیات پنجاب نے اقبال فرید کی گریڈ 20 میں مستقل ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا*
1 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس،ممکنہ سموگ خطرات سے نمٹنے کیلئے قبل از وقت اقدامات پر غور
4 دن ago
ایل ڈبلیو ایم سی سرکل-2 میں ایندھن کی چوری کی شکایت، جبار خان اور عمر تحقیقات میں طلب
5 دن ago
وزیر بلدیات کے اچانک دورے، ناقص کارکردگی پر تحصیل مینجر سُتھرا پنجاب کامونکی اور ایف ایم او برطرف،ایم ڈی وکنٹریکٹرز کو وراننگ جاری
Related Articles
*ستھرا پنجاب،وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت ضلعی ایجنسیز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس*
1 ہفتہ ago
Asian Development Bank (ADB) Delegation Visits Punjab Local Government Academy (PLGA), Lahore! 🏢✨
1 ہفتہ ago
وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت صاف پانی اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
1 ہفتہ ago


