وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ،منصوبوں کا جائزہ

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے اتوار کے روز شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔صوبائی وزیر کے ہمراہ اسپیشل سیکرٹری ٹیکنیکل غنی شیخ، پروجیکٹ ڈائریکٹر میگا کراچی آفتاب چانڈیو، پراجیکٹ ڈائریکٹر شاہراہ بھٹو نیاز سومرو، پروجیکٹ مینیجر کے ڈی اے جنید و دیگر بھی موجود تھے۔

صوبائی وزیر نے شہر میں جاری منصوبوں اور آئندہ مالی سال کے سالانہ ترقیاتی منصوبوں میں شامل ہونے والے متعدد منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا۔

جواب دیں

Back to top button