اجلاس میں کمشنر لاہور زید بن مقصود نے احکامات دیتے ہوئے کہا تمام ڈی سیز اربن فلڈنگ کو روکنے کیلئے عملی پلان پیش کریں۔واسا اور ضلعی محکمے اربن فلڈنگ روکنے کیلئے سیوریج انفراسٹرکچر کی ضروریات کی فہرست ترتیب دیں۔ تمام محکمے شہری فلڈنگ کو روکنے کیلئے یکساں ہدایت نامے کیمطابق معلومات فراہم کریں۔تمام محکمے پیش کردہ پلان کو محکمہ آبپاشی کے پلان فارم سے ضرور ٹیلی کریں۔پنجاب میں اربن و دیہی فلڈنگ سے بچاو کیلئے اقدامات و سہولیات فراہمی پنجاب حکومت کی ترجیح ہے۔
Read Next
9 گھنٹے ago
ناجائز منافع خوری پر کوئی رعایت نہیں،کمشنر لاہور نعمان یوسف
9 گھنٹے ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا مریم آباد کا دورہ۔ سالانہ زیارت مقدسہ مریم 4تا6ستمبر مرکزی تقریبات جاری*
1 دن ago
کمشنر لاہور ڈویژن نعمان یوسف کا نکاسی آب انتظامات جائزہ کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
1 دن ago
تمام اضلاع انسداد سموگ کیلئے سکواڈز قائم کریں اور فیلڈ میں سو فیصد متحرک رکھیں،کمشنر لاہور
2 دن ago





