جشن آزادی کی تیاریوں میں ایل ڈی اے پیش پیش ہے اورڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر جشن آزادی پورے قومی جوش و جذبے سے منانے کے لیے ایل ڈی اے متحرک ہے۔ایل ڈی اے نے شہر کے مختلف مقامات کو سبز و سفید برقی قمقموں سے سجادیاہے۔ٹھوکر انٹری پوائنٹ،لاہور ریلوے اسٹیشن کے پارکنگ ایریا اور اطراف کو بھی سفید و سبز برقی قمقموں اور قومی پرچموں سے سجایاگیاہے۔جشن آزادی کے سلسلے میں ایل ڈی اے ہیڈکوارٹرز جوہر ٹاؤن،ایل ڈی اے ایونیو ون جوہرٹاؤن اور دیگر دفاترسمیت محمود قصوری روڈ، ظہور الٰہی گول چکر، اڈا پلاٹ اور ایل ڈی اے سٹی کو بھی سبز و سفید لائٹس سے سجایاگیاہے۔اس کے علاوہ ایل ڈی اے نے اپنے پارکنگ پلازوں اور دیگر اہم پوائنٹس پر بھی رنگا رنگ روشنیوں اور قومی پرچموں سے سجاوٹ کی ہے۔جشن آزادی کے سلسلے میں ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ٹاؤن پلاننگ ونگ اور سی ایم پی ونگ کو بھی نجی سکیموں اور پرائیویٹ سیکٹر کی کمرشل املاک کو سجانے کی ہدایت کی ہے۔
Read Next
1 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ناصر باغ زیر زمین پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
1 دن ago
ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنےوالے پرائیویٹ افرادکیخلاف شکنجہ سخت،3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
1 دن ago
ایل ڈی اے،حج قرعہ اندازی،سات ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
4 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
5 دن ago
ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لئےایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا قیام،ڈی جی طاہر فاروق کا دورہ
Related Articles
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیرصدارت اجلاس،این اے 130 میں پبلک پارکس کی مرمت وبحالی کے کاموں کا جائزہ
6 دن ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دس ڈائریکٹر تبدیل،نو ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کے تبادلے کے احکامات جاری نوٹیفکیشن
6 دن ago
*ایل ڈی اے آسان اقساط پر مزید پلاٹس بھی مارکیٹ میں جلد لائے گا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق*
1 ہفتہ ago



