*آئیں ملکر شجرکاری کو کامیاب بنائیں، ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کا پیغام*

ڈی سی سید موسیٰ رضا نے ورلڈ فاریسٹ ڈے پر شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا ہے. ورلڈ فاریسٹ ڈے پر ڈی سی آفس میں پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا گیا. اس موقع پر ڈی سی لاہور نے اہم پیغام میں کہا کہ آئیں ملکر شجرکاری کو کامیاب بنائیں.

ضلعی انتظامیہ لاہور نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے بڑے پیمانے پر درخت لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے. ڈی سی سید موسیٰ رضا نے عوام سے سموگ ختم کرنے کے لیے شجرکاری کی اپیل کی. ڈی سی لاہور نے کہا کہ جنگلات ماحول کو بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، ڈپٹی کمشنر لاہور نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے شجرکاری ناگزیر ہے، ڈی سی سید موسیٰ رضا نے کہا کہ شہری شجرکاری مہم میں شامل ہوکر صاف ماحول کی تشکیل کریں. ڈی سی لاہور نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے.

جواب دیں

Back to top button