لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کے سرپرست اعلیٰ شوکت کیانی نے ایبٹ آباد میں ضلع کونسل کے دفتر میں آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا کے جنرل سیکریٹری شیخ ظہیر سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں میونسپل ایمپلائز یونین ٹی ایم اے ایبٹ آباد کے سینئر نائب صدر مقصود الرحمن بھی موجود تھے۔ اس دوران خیبر پختونخوا کے بلدیاتی اداروں کے ملازمین اور پنشنرز کو درپیش تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی اور سروس سٹرکچر پر گفت و شنید کی گئی۔ ظہیر شیخ نے شوکت کیانی کی طرف سے صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں کے ملازمین اور پنشنرز کو درپیش مسائل کے حل کے لئے مشترکہ جدو جہد کرنے سے اتفاق کرتے ہوئے مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے کی تجویز کو سراہتے ہوئے مشترکہ جدو جہد سے اتفاق کیا اور کہا کہ مشترکہ جدو جہد ہی مسائل کے حل کے لئے نتیجہ خیز ثابت ہو گی۔ دونوں سائیڈ سے مشترکہ جدوجہد کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
Read Next
2 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا کوہاٹ پولیس لائنز دہشت گردی کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات اور اظہارِ تعزیت
2 دن ago
باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پشاور سے کوئٹہ کے لئے ساؤتھ ایئر کی فضائی سروس کے آغاز کی افتتاحی تقریب
3 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کونسل کا اجلاس
3 دن ago
محکمہ لوکل گورنمنٹ،الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبرپختونخوا اور جائیکا کے زیر اہتمام سمینار
4 دن ago
محمد سہیل خان آفریدی کی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس سے ملاقات!
Related Articles
پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت شہر کی اہم شاہراہوں کی اپ گریڈیشن اور پشتخرہ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد
7 دن ago
وفاق کی طرف سے پیٹرول قیمتوں میں مسلسل اضافہ انتہائی افسوسناک ہے،وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی
1 ہفتہ ago
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
2 ہفتے ago



