کاشف علی شورو نے حیدرآباد میں حالیہ بارشوں میں کئے گئے اقدامات کے متعلق وزیربلدیات سندھ کو آگاہ کیا ۔وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے میئر حیدرآباد اور تمام محکموں کی بارشوں میں کی گئے انتھک محنت کو سراہا میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی سے متعلق آگاہ کیا۔میئر حیدرآباد نے وزیر بلدیات سندھ کو بتایا کہ مون سون بارشوں میں 8 مہینے سے روکی ہوئی تنخواہوں کے بغیر ملازمین نے انتھک محنت کی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ملازمین کی تنخواہ کے معاملات کو جلد از جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی اور موجودہ صوتحال میں ملازمیں کی کارکردگی و محنت کو سراہا۔
Read Next
4 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت انسداد پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس*
2 دن ago
*سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2026 کثرتِ رائے سے منظور*
2 دن ago
*ضبط شدہ گندم فلور ملز کو جاری کرنا شروع کردی جائے،صارفین کو سستا آٹا فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ سندھ*
6 دن ago
*سندھ کے 5 ہونہار طلبہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی کےلیے بھٹو اسکالرشپس جیت لیں*
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات؛وفاق اور صوبوں کے درمیان رابطہ کاری بڑھانے پر اتفاق
Related Articles
صوبے کی تقسیم اور نئے صوبوں کے قیام کی کوششیں متفقہ طور پر مسترد،سندھ اسمبلی میں اہم قرارداد منظور
2 ہفتے ago
مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،کچے کی زمین کے سروے کےلئے 70 کروڑ 50 لاکھ روپے کی منظوری
2 ہفتے ago


