ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن نے ضلعی افسران کے ہمراہ حیدرآباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

ڈی سی حیدرآباد نے آٹو بھان روڈ لطیف آباد کا دورہ کیا اور سڑک کے توسیعی منصوبے کے متعلق بریفنگ حاصل کی۔ زین العابدین میمن نے سڑک کا کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی تا کہ شہریوں کو ٹریفک کے مسائل سے بچایا جا سکے۔

جواب دیں

Back to top button