میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی بلاول بھٹو سےملاقات ،شنگھائی کے میئر کی دعوت پر بریفنگ

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے اہم ملاقات کی۔

مرتضیٰ وہاب نے شنگھائی کے میئر کی دعوت پر بریفنگ دی۔لاول بھٹو نے شنگھائی دورے سے متعلق ہدایات جاری کیں۔پیپلزپارٹی چیئرمین کو شنگھائی میئر کی دعوت سے آگاہ کیا گیا۔بلاول بھٹو نے شنگھائی دورے پر مشاورت مکمل کرلی۔

جواب دیں

Back to top button