” ستھرا پنجاب پروگرام اپڈیٹس ”
سی ای او ڈی ڈبلیو ایم سی جواد الحسن گوندل کی سربراہی میں ڈویژن ڈیرہ غازی خان کی تمام تحصیلوں کے لئے” تحصیل منیجرز ” بھرتی کر لیے گئے ہیں ، ڈویژن ڈیرہ غازی خان میں نئے تعینات ہونے والے 14 تحصیل مینجرز نے اج ڈی ڈبلیو ایم سی ہیڈ کوارٹر میں جوائننگ دی ، تمام تحصیل مینیجرز کو بھرپور طریقے سے خوش امدید کہا گیا اور اُنھیں اُن کی ذمہ داریاں سمجھائی گئی ، تحصیل مینجرز کو ستھرا پنجاب پروگرام کے تمام تر آپریشن سے متعلق بریفنگ دی گئی
، 14 تحصیل مینجر کل سے ڈویژن ڈیرہ غازی خان کی تحصیلوں میں بھرپور طریقے سے تمام تر آپریشنز کو مانیٹر کریں گے