کے ایم سی کی زمینوں کا تحفظ، کورٹ کیسز کی روزانہ کی بنیاد پر پیروی اور مارکیٹ ریٹ کے مطابق لیز ، میئر کراچی نے واضح ہدایت جاری کردیں۔

لینڈ ڈیپارٹمنٹ کا اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب کی صدارت میں ہوا۔جس میں ہاکس بے ہٹ کے کورٹ کیسز ، لیز رینیوال اور پراپرٹی کے مارکیٹ کے مطابق کرایوں کے معاملات پر بریفنگ لی۔ میئر کراچی نے کیسز کی روزانہ کی بنیاد پر پیروی کرنے اور ریوینو بڑھانے کی ہدایت کی۔ میٹنگ میں سید محمد افضل زیدی میونسپل کمشنر ، گلزار ابڑو ف اے کے ایم سی، ڈائریکٹر لینڈ اوئے دیگر نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button