میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا تمام سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ لے کر شہر کی ترقی کے لیے جامع حکمت عملی کا اعلان!

ٹی ایم سی منگھوپیر کے چیئرمین علی نواز اور جے یو آئی، پی ایم ایل این اور پی ٹی آئی کے کونسل ممبران کے ساتھ میٹنگ میں،

میئر نے ضلع کیماڑی کے لیے مزید ترقیاتی اسکیموں کا بھی اعلان کیا اور کہا کے سیاست پر تعاون اور عوامی خدمت کو ترجیح دی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button