سندھ حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کی افسر سارہ جاوید کو ڈپٹی کمشنر سانگھڑ تعینات کردیا ہے، سارہ جاوید کا تعلق مسیحی برادری سے ہے اور وہ سندھ میں اس کمیونٹی تعلق رکھنے والی پہلی ڈپٹی کمشنر تعینات ہوئی ہیں

جو سندھ حکومت کے انکلوسوَ اقدامات کا ایک حصہ ہے۔






