کیماری میں انسداد تجاوزات ٹیم پر حملے کا میئرکراچی کا سخت نوٹس۔

کلین کراچی آپریشن مزاحمت اور مشکلات کے باوجود تیزی سے جاری ہے۔ کیماری کے علاقے سعداللہ گوٹھ میں آپریشن کرنے پر ٹیم پر حملا ہواجس پر میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نوٹس لیتے ہوئے قانونی کاروائی کی ہدایت کی جس پر ٹیم نے اف آئی آر درج کروا لی۔

جواب دیں

Back to top button