وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت کسان پیکج سے متعل خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسان کا نقصان نہ ہونے اور مفادات کے تحفظ کے وعدے کی تکمیل کے لئے گندم کٹائی کے موقع پراپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے شاندار کسان پیکج کااعلان آج(بدھ) کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ گندم کے کاشتکاروں کے لئے یہ پیکج پنجاب کی تاریخ کا منفرد،بہترین اور بے مثال ثابت ہوگا۔ پیکج سے گندم کے کاشتکاروں کو محنت کا پورا معاوضہ
ملے گا۔ایسے اقدامات کرینگے آٹا بھی مہنگا نہ ہو اور کسان کو بھی نقصان نہ ہو۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ کسان بھائیوں نے شب وروز محنت کرکے میری اپیل پر ریکارڈ گندم کاشت کی۔ کسان کی کاوشوں سے پنجاب نے گندم کی کاشت کا ہدف پورا کیا ہے۔ کسان کے ساتھ ساتھ عام آدمی کے مفادات کا تحفظ بھی کرینگے۔
Read Next
2 دن ago
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد ذوالقرنین کو ایڈیشنل سیکرٹری سکولز،ڈی سی نارووال سید حسن رضا کو ڈی سی سیالکوٹ کا اضافی چارج
2 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے یورپی یونین کے پارلیمانی وفد کی ملاقات، تعلیم، آئی ٹی، گرین انرجی اور صحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش
2 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب میں زیروپولیو کیس کا ہدف مقرر کر دیا
3 دن ago
مریم نوازشریف کا تحفہ،پنجاب میں پہلی مرتبہ سرکاری سطح پر جدید ترین مصنوعی انسانی اعضا کی ٹیکنالوجی ”بایونکس“ کا آغاز
12 گھنٹے ago
مریم نواز شریف نے فلمی صنعت کی بحالی اور امدادی رقوم کی فراہمی کے لئے 8 رکنی خصوصی کمیٹی قائم کر دی،نوٹیفیکیشن جاری

Related Articles

مریم نوازشریف نے تمام سرکاری عمارتوں میں سپیشل افراد کیلئے خصوصی ریمپ بنوانے کا حکم دے دیا،معاون آلات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا افتتاح
3 دن ago

”شالا وسدا روے پنجاب“ تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب دیہاڑ کی تین روزہ رنگارنگ تقریبات کاالحمراء میں آغاز،مریم نواز کی خصوصی شرکت
3 دن ago