۔۸۰۰۰ روڈ پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔افسران نے بریفنگ میں بتایا کہ ۱۱ کلومیٹر طویل سڑک کو بیس فیصد نقصان پہنچا ہے۔روڈ کی بحالی جلد مکمل کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

میئر کراچی نے ہدایت کی کہ چوبیس گھنٹے کام کر کے عوام کو جلد از جلد ریلیف فراہم کیا جائے۔ تاخیر یا معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، شکایات کی صورت میں افسران اپنے اعمال کے خود ذمہ دار ہوں گے۔






