پنجاب لوکل گورنمنٹ سروس ایڈمنسٹریٹو فنکشنل یونٹ کے سینئر آفیسر جواد الحسن گوندل کو میٹروپولیٹن آفیسر ریگولیشنز بلدیہ عظمٰی لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔ایڈمنسٹریٹر و ڈپٹی کمشنر لاہور چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور کلیم یوسف نے ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
جواد الحسن گوندل چیف آفیسر ضلع کونسل ڈی جی خان تعینات تھے جن کی حال ہی میں خدمات بلدیہ عظمٰی لاہور کے سپرد کی گئی تھیں۔
Read Next
1 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف اقبال زون میں آپریشن،3 مسمار ایک سربمہر
2 دن ago
راوی شہر میں فضائی آلودگی کیخلاف آپریشن،ایک فیکڑی سیل،متعدد کو نوٹسز جاری
2 دن ago
*ڈپٹی کمشنر لاہور کی زیرِ صدارت نگران ایپ بارے اجلاس،لاہور کا نگران ایپ ماڈل جلد صوبہ بھر میں نافذ کیا جائے گا*
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا نشتر زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،5 مسمار
3 دن ago
بسنت 2026 کی طرح بسنت 2027 کو بھی پرامن بنایا جائے گا،وقار احمد،فیصل کامران،علی اعجاز
Related Articles
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے سات روزہ خصوصی "چمکتا لاہور صفائی و واشنگ مہم” کا باقاعدہ آغاز
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کا تجاوزات کے خلاف لنڈا بازار میو ہسپتال،جی پی او چوک،بیدیاں روڈ، شالیمار،ہربنس پورہ ،جی ٹی روڈ پر آپریشن
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا داتا گنج بخش زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،3 مسمار
3 دن ago



