حکومت پنجاب نے ضلع لاہور میں 15 اگست بروز جمعہ کو حضرت داتا گنج بخش رح کے 982ویں عرس کے موقع پر عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔تمام سرکاری شہری ادارے بند رہیں گے۔جن میں ایم سی ایل، ایل ڈی اے، ٹیپا واسا،پی ایچ اے،والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی، روڈا،ایل ڈبلیو ایم سی، زونز وغیرہ شامل ہیں۔تاہم سول سیکرٹریٹ اور ماتحت اداروں میں اس نوٹیفیکیشن کا اطلاق نہیں ہوگا۔
Read Next
17 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس،نئے مالی سال 2026-27کے بجٹ کی منظوری دے دی*
2 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس،محرم الحرام کے انتظامات کاجائزہ
4 دن ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شکایات سیل کی ٹیم کی ضلع ملتان میں کھلی کچہری
4 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب شکایات سیل کی ٹیم بہاولپور پہنچ گئی،عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری
5 دن ago





