‏کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت صوبائی دارلحکومت لاہور میں ٹریفک روانی کے حوالے سے اجلاس

‏سی ٹی او لاہور اور ٹیپا نے شہر میں ٹریفک چوکنگ پوائنٹس۔وجوہات اور انٹروینشنز پر بریفنگ دی۔ ‏کمشنرلاہور کی ہدایت پر شناخت کردہ ٹریفک چوکنگ پوائنٹس میں انٹروینشنز کیلیے پہلے ماک مشق جاری ہے۔شہر میں کئی جگہوں پر پارکنگ سائٹس کمی بھی ٹریفک روانی میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔

‏وزیراعلی پنجاب کی شہریوں کی سہولت کیلئے جامع ترین ٹریفک انٹروینشنز کی واضح ہدایات کیمطابق عملی پلان تیار کیا جائے۔شہر کیلئے عملی ٹریفک انجینیرنگ پلان کے تحت ہی ٹریفک کو رواں رکھا جاسکتا ہے۔کمشنر لاہور زید بن مقصود

‏روڈ ڈیزائین تبدیلی۔پیچ ورک۔سائن بورڈز۔ٹائر کلرز انسٹالیںشنز کے ذریعے ٹریفک روانی کو قائم کیا جائیگا:کمشنر لاہور

جواب دیں

Back to top button