صوبہ سندھ کے صحافی اپنی پریشانی میں خرچ ہونے والی رقم مہیا کردہ پرفارما شواہد کے ساتھ جمع کروا کر حاصل کرسکیں گے

محکمہ اطلاعات سندھ کا صحافیوں کی مالی مدد فراہم کرنے کے عمل کو مزید بہتر اور شفاف بنانےکے لئے بڑا اقدام،مالی مدد کے نظام کو آسان بنانے کے لئے تمام ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن کو فارم جاری کردیا گیا۔

صوبہ سندھ کے صحافی اپنی پریشانی میں خرچ ہونے والی رقم محکمہ اطلاعات حکومت سندھ کے مہیا کردہ پرفارما شواہد کے ساتھ جمع کروا کر حاصل کرسکیں گے ۔۔۔

جواب دیں

Back to top button