وائلڈلائف رینجرز پنجاب کے تین افسران کے تبادلے

عاصم بشیر چیمہ ڈائریکٹرلاہور چڑیا کو ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجر گوجرانوالہ کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔ ڈاکٹر غلام رسول جن کے پاس ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجر لاہورریجن کی ذمہ داری تھی وہ اب لاہور چڑیا گھر سنبھالیں گے

عدنان علی ورک ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجرز لاہور ریجن کے ساتھ ساتھ ڈپٹی ڈائریکٹر سفاری زو کی اضافی ذمہ داری بھی نبھائیں گے

جواب دیں

Back to top button