محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیرانتظام داتا دربار کے فنڈز میں کروڑوں روپے مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جس پر ذمہ داروں کا تعین کر کے فوجداری قوانین کے تحت کارروائی کی سفارش کر دی گئی۔داتا دربار کے فنڈز میں تین سال کے دوران چھیاسی کروڑ روپے کی مالی ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی، دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ داتادربار کے فنڈز میں سے اکتیس دفعہ رقوم نکلوانے کا ریکارڈ فراہم نہیں کیا جا سکا، آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مالی بے ضابطگیوں کی بنیاد پرسنسنی خیز رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق محکمہ اوقاف نے فنڈز نکلوانے اور استعمال ہونے کے ووچرز فراہم نہیں کئے، ریکارڈ کی عدم فراہمی اوقاف انتظامیہ کی نااہلی اور بے ضابطگیوں کو چھپانے کا اعتراف ہے، دستاویزات میں ریکارڈ فراہم نہ کرنے پر کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔
Read Next
6 دن ago
سینئر رہنما مسلم لیگ ن خواجہ احمد حسان کی قونصلیٹ جنرل آف ترکیہ مہمت ایمن سمسیک سے ملاقات
جون 23, 2026
*پنجاب میں لینڈ یوز قوانین کے مؤثر نفاذ کیلئے جدید مانیٹرنگ نظام،پی ایم یو ایل جی اینڈ سی ڈی کا بڑا کارنامہ*
جون 15, 2026
بزرگوں سے بدسلوکی کی روک تھام کا عالمی دن،بزرگوں سے بدسلوکی کی شکایات کے فوری اندراج کیلئے خصوصی ہیلپ لائن قائم کرنے اور موبائل ایپ تیار کرنے کا مطالبہ
اپریل 15, 2026
*لاہور پریس کلب میں نیوٹریشن میڈیکل کیمپ*
مارچ 19, 2026
*مرکز ابراہیم ٹاؤن شپ میں تقریب تکمیل قرآن مجید ۔* تحریر و اہتمام۔مہر عبدالروف ۔تعاون عمر بن اے ڈی شیخ ۔طلحہ رؤف ۔شبیر بھٹی
Related Articles
*فیصل آباد میں پانی کا بحران — موسمیاتی تبدیلی ایک خاموش آفت* تحریر: انجینئر غلام شبیر، ڈاکٹر محمد سہیل ساجد
جنوری 15, 2026
پنجاب اسمبلی پارلیمانی رپورٹرز پریس گیلری کے سالانہ انتخاب 2025-2026 میں جرنلسٹ پینل کے چاروں امیدوار بلا مقابلہ منتخب
دسمبر 12, 2025
