وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے قومی جانورمارخور کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں کہاہے کہ آج ہم فخر سے پاکستان کے قومی جانور مارخور کادوسرا عالمی دن منا رہے ہیں۔اس دن کو عالمی سطح پر منانے کا مقصد مارخور اورجنگلی حیات کا تحفظ ہے۔ مارخور پاکستان میں چترال، گلگت بلتستان، کوہستان اور ہنزہ کے علاقوں میں پایا جاتا ہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ مار خور کو ایک عظیم الشان جانور تصور کیا جاتا ہے جو پاکستان کے بھرپور قدرتی ورثے کی علامت ہے۔مارخور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنے کے لئے ہمارے عزم کی نمائندگی کرتا ہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ ہم سب عہد کرتے ہیں کہ نہ صرف مارخور بلکہ ان تمام انواع کے تحفظ کے لئے مل کر کام کریں گے۔پنجاب میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے تاریخی اقدامات کئے جا رہے ہیں –
Read Next
3 گھنٹے ago
*CM Punjab says development focus extends to all 41 Punjab districts*
1 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایکسپو سنٹر میں ”پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026“کا افتتاح کردیا-*
1 دن ago
مریم نواز شریف نے ملتان کے نشتر ہسپتال میں پیٹ۔ سی ٹی سائیکلوٹرون،کینسر ٹریٹمنٹ کے لئے کوابلیشن سنٹر کا افتتاح کردیا
1 دن ago
حکومت پنجاب نے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،ڈاکٹر سہیل انور چوہدری سیکرٹری ریگولیشن تعینات
2 دن ago




