*ایل ڈی اے کے زیر اہتمام نیلام عام 27مئی کو ایکسپوسنٹر جوہرٹاون میں ہوگا*

ایل ڈی اے کے زیر اہتمام نیلام عام مورخہ27مئی بروزمنگل کوایکسپوسنٹر جوہرٹاﺅن میں ہوگا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نیلامی کے عمل کا خود جائزہ لیں گے۔نیلام عام میں ایل ڈی اے کی مختلف سکیموں میں واقع رہائشی و کمرشل پلاٹس رکھے جا ئیں گے ۔نیلام عام میں ایجوکیشن سائٹ،مارکی سائٹ،ڈسپنسری سائٹ،ایل ڈی اے سکولز ٹک شاپس اور ایونیوون میں کمرشل بلڈنگ کے حقوق کرایہ داری نیلام کیے جائیں گے۔نیلامی میں ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکسزمیں واقع کیفے ٹیریازاور سیلون کے حقوق کرایہ داری بھی نیلام کیے جائیں گے۔

جواب دیں

Back to top button