*ایل ڈی اے میں تعینات انسپکٹر محمد آصف کی اچانک وفات، ڈی جی ایل ڈی کا گہرے رنج اور افسوس کا اظہار*

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ایل ڈی اے میں تعینات انسپکٹر محمد آصف کی اچانک وفات پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے مرحوم کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم انسپکٹر محمد آصف کے درجات بلند فرمائے۔انسپکٹر محمد آصف کا انتقال نجی ہسپتال میں حرکت قلب بند ہونے سے ہوا تھا۔مرحوم کی نماز جنازہ نشیمن اقبال فیز ٹو میں نماز عصر کے بعد ادا کی گئی۔

جواب دیں

Back to top button