وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت مری میں واسا کا قیام۔۔ صوبائی وزیر بلال یاسین نے واسا مری آفس کا افتتاح کردیا۔وزیر برائے ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے مری میں موبائل واٹر وین کے قیام کا بھی اعلان کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مری کے سیاحوں کو مفت صاف پینے کا پانی فراہم کیا جائے گا۔ واسا مری کے قیام سے پانی اور نکاسی آب کے نظام میں نمایاں بہتری آئے گی۔ایم ڈی واسا مری نے صاف پانی اور نکاسی آب منصوبوں پر بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر بلال یاسین نے واضح کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق شہری سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے۔ صوبہ بھر میں صاف پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کے دیرپا منصوبوں پر شب وروز کام جاری ہے۔
Read Next
3 دن ago
*صوبہ بھر میں واسا عملے کی بنیادی ریسکیو اور فائر سیفٹی تربیت*
4 دن ago
نالہ لئی کی صفائی،تجاوزات کے خاتمے اور سیلابی صورتحال سے بچاؤ کے لئے جامع اقدامات کا فیصلہ
4 دن ago
*پھاٹا کے مالی سال 2025-26 کا جامع آڈٹ، خصوصی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم*
5 دن ago
وزیر اعلٰی صاف پانی پراجیکٹ، 30 نومبر تک راولپنڈی ڈویژن میں 706 فلٹریشن پلانٹس مکمل و فعال کرنے کا ہدف
5 دن ago





