ممبر ایڈوائزری کونسل برائے بلدیات، مواصلات و تعمیرات آصف رفیق کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز پشاور (ڈبلیو ایس ایس پی) کی جانب سے ضلع پشاور میں صفائی مہم تیزی سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں دلازک روڈ اور چرگانو چوک کے اطراف گلیوں اور نالیوں کی صفائی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔صفائی مہم کے تحت گلیوں اور نالیوں سے کوڑا کرکٹ اور گندگی ہٹانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، جس سے علاقے میں صفائی کی صورتِ حال بہتر بنانے میں مدد مل رہی ہے۔ شہریوں نے صفائی کے ان اقدامات کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس سلسلے کو مستقل بنیادوں پر جاری رکھا جائے گا۔
Read Next
4 دن ago
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا گلیات میں ترقیاتی منصوبوں، ماحولیاتی تحفظ اور سیاحتی سہولیات کی بہتری کا جائزہ
4 دن ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا کی کاوشیں،86 ٹی ایم ایز کو تنخواہوں اور پنشن کیلئے1580 ملین کی گرانٹ جاری
6 دن ago
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرِ صدارت تعلیم میں اصلاحات کے سلسلے میں اعلٰی سطحی اجلاس
1 ہفتہ ago
*گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت پشاور ماسٹر ڈویلپمنٹ پلان سے متعلق اجلاس*
1 ہفتہ ago
پنشن اور تنخواہوں کے مسئلہ کوحل کرنا ان اولین ترجیح ہوگی،سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ خیبرپختونخوا خضر حیات
Related Articles
ایچ آر سی پی کونسل کے انتخابات،لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا،پاکستان ورکرز فیڈریشن نے محمد حنیف رامے کی حمایت کا اعلان کر دیا
1 ہفتہ ago
مشیر بلدیات آصف رفیق کو محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا کی مجموعی کارکردگی اور 100 روزہ ایکشن پلان پر تفصیلی بریفنگ
1 ہفتہ ago
ممبر ایڈوائزری کونسل برائے بلدیات خیبرپختونخوا آصف رفیق کی جانب سے سرکاری اداروں کو گائیڈ لائنز جاری
2 ہفتے ago



