*پنجاب حکومت نے تحصیلداروں اور نائب تحصیلداروں کو سب رجسٹرارز کے اختیارات دے دیئے*

*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی سربراہی میں صوبائی کابینہ نے منظوری دی**لاہور، سرگودھا، راولپنڈی، فیصل آباد، گجرات، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کے اضلاع کی منظوری دی گئی**تحصیلداروں کو سب ڈویژن کے سب رجسٹرارز اور نائب تحصیلداروں کو ریونیو سرکلز میں سب رجسٹرارز کے اختیارات دینے کی منظوری دی گئی ہے*

جواب دیں

Back to top button