حفاظتی اقدامات نہ ہونے سے بلدیہ ٹیکسلا کا ملازم سپرے کے دوران جاں بحق

*ٹیکسلا بلدیہ کا ورکرز جاں بحق*

ٹیکسلا : ڈیوٹی کے دوران میونسپل کمیٹی کا اہلکار جاں بحق

ٹیکسلا : بلدیہ کا ورکرز اختر مسیح کانگو وائرس سے بچاؤ کے لئے اسپرے کررہا تھا

 

ٹیکسلا : حفاظتی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے ویکسین کے اثر سے ٹی بلدیہ کے ورکرکی جان گئی ، علاقہ مکین

ٹیکسلا : بلدیہ ورکرکو ویکسینیشن کے لئے ہیلمٹ اور حفاظتی لباس نہیں دیا گیا

 

ٹیکسلا : اختر مسیح واہ گارڈن کے علاقے میں اسپرے کر رہا تھا

ٹیکسلا : اے سی ٹیکسلا اور سی او کی مبینہ غفلت کے سبب ٹی ایم اے ورکرز کی جان چلی گئی ،شہریوں کا الزام

جواب دیں

Back to top button