وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین نے حلقے کا دورہ کیا جہاں حلقہ عمائدین اور شہریوں نے بھرپور استقبال کیا۔ صوبائی وزیر نے حلقے میں سڑکوں، سیوریج اور نکاسی آب کے منصوبوں کی تکمیل پر ان کا جائزہ لیا جہاں شہریوں نے اظہار تشکر کیا۔ بلال یاسین نے عوام سے خطاب میں کہا کہ عوامی خدمت حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق پنجاب کے ہر حلقے کی تعمیر و ترقی کا سفر جاری ہے، ہم عوام سے کیے گئے وعدے پورے کر رہے ہیں، ترقیاتی کاموں میں تاخیر برداشت نہیں کریں گے، بلال یاسین نے واضح کیا کہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے شہریوں کو جدید اور بہتر سہولیات میسر آئیں گی۔ آپکی گلیوں اور سڑکوں سے جلد نکاسی آب کیلئے زیر زمین واٹر ٹینکس بنائے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ترقی یافتہ اور خوشحال پنجاب کے ویژن کو عملی شکل دے رہے ہیں، اندرون لاہور میں جدید پارکنگ پلازے، ثقافتی بحالی اور سہولیات میں واضح اضافہ ہوگا۔
Read Next
3 دن ago
لاہور کو ماڈل ہارٹیکلچر سٹی بنانے کا فیصلہ،سیکرٹری ہاؤسنگ نے ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کو جامع گرین انفراسٹرکچر پلان تیار کرنے کا خصوصی ٹاسک سونپ دیا
3 دن ago
*شہر میں ہونیوالی بارش کے بعد وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ*
3 دن ago
وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی حضرت پیر مکیؒ کے دربار پر منعقدہ غسلِ مبارک کی تقریب میں خصوصی شرکت
5 دن ago
روڈا کا آپریشن، الجنت ہاؤسنگ سکیم کا انفراسٹرکچر مسمار،عثمان پارک کو نوٹس جاری
6 دن ago
محکمہ موسمیات کی جانب سے 29 جولائی سے 5 اگست تک پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی،نورالامین مینگل کی تمام واسا ایجنسیوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
Related Articles
وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا نورالامین مینگل اور کمشنر لاہور کے ہمراہ لکشمی چوک و ملحقہ علاقوں کا دورہ
1 ہفتہ ago
*وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا شہر کے مختلف علاقوں میں نکاسی آب کا جائزہ، واسا افسران کی چھٹیاں منسوخ*
1 ہفتہ ago




