نیویارک سٹی کے مئیر کے امیدوار زوہران ممدانی کے حق میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کی بھرپور سپورٹ ریلی ، اے پیگ کے علی رشید سمیت کمیونٹی کی اہم تنظیموں پر مشتمل کولیشن کے زیر اہتمام

انتخابی ریلی میں پبلک ایڈوکیٹ کے امیدوار جمانی ولیمز اور کمپٹرولر کے امیدوار جسٹن برینن کی بھی کمیونٹی کی جانب سے حمایت کا اعلان کیا گیا۔






