*بلدیہ عظمٰی کراچی کے گلبرگ ٹاؤن اور گلشن اقبال ٹاؤن کا بجٹ منظور*

بلدیہ عظمٰی کراچی کے گلبرگ اور گلشن اقبال ٹاؤن کا بجٹ منظور کر لیا گیا ہے۔دونوں ٹاؤنز کی کونسل کے اجلاس میں مالی سال 2025۔26 کے بجٹ کی منظوری دی گئی۔گلبرگ ٹاؤن نے دو ارب سے زائد خا بجٹ منظور کیا ہے۔اسے پاکستان کے کسی بھی ٹاؤن کا پہلا گرین بجٹ قرار دیا گیا ہے۔گلشن اقبال ٹاؤن کونسل نے ایک ارب 62 کروڑ روپے کے بجٹ کی متفقہ منظوری دے دی ہے۔

جواب دیں

Back to top button